ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :بیناوئیدیا پی یو کالج مرڈیشور کی طالبات ضلعی لیول کے منتخب

بھٹکل :بیناوئیدیا پی یو کالج مرڈیشور کی طالبات ضلعی لیول کے منتخب

Sat, 23 Dec 2017 19:25:53    S.O. News Service

بھٹکل:23/ دسمبر(ایس اؤنیوز)تعلقہ کنڑا ساہتیہ پریشد بھٹکل اور بی جی ایس سنٹرل اسکول کے اشتراک سے ضلع سطح کے ادبی اجلاس برائے اطفال کی مناسبت سے آنند آشرم پی یوکالج میں تعلقہ سطح کے مقابلہ جات کا اہتمام ہوا۔

مقابلہ جات میں بینا وئیدیا اسکول کی طالبات مضمون نویسی میں سوم ، انکیتا ہیگڈے تقریری مقابلہ میں سوم اور دھنیا شری نائک دوم مقام حاصل کرتے ہوئے ضلع سطح کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ مقابلہ جات کے انعام یافتہ طالبات کو ادارے کے صدر منکال وئیدیا اور ڈائرکٹر ایم ایس پشپ لتا ، پرنسپال ، اساتذہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: